تحصیل نوشکی

From ویکیپیڈیا
تحصیل نوشکی
ملک  پاکستان
صوبہ بلوچستان
ضلع ضلع نوشکی

تحصیل نوشکی بلوچستان (پاکستان) کے ضلع نوشکی کی ایک تحصیل ہے۔ اس میں ایک چھوٹا سا شہر نوشکی شامل ہے۔ یہاں کے پھل خصوصاً خربوزے بہت میٹھے مشہور ہیں۔

متعلقہ مضامین[edit]